ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل میں ایجنٹ مافیا ،ٹاوٹس کا راج، غریب عوام کا استحصال نہیں ہونے دیں گے: ولی خان آفریدی
لنڈیکوتل: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل میں ٹاوٹس (ایجنٹ مافیا )کے خلاف کریک ڈاون، کسی ایجنٹ کو سرکاری اوقات کے دوران ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہیں، ایجنٹ مافیا غریب عوام کا استحصال کررہی ہے، انتظامیہ ٹاوٹس کے خلاف ایکشن لینے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں: ولی خان آفریدی، ڈینٹل ٹیکنالوجسٹ،صدر پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن لنڈیکوتل … More ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل میں ایجنٹ مافیا ،ٹاوٹس کا راج، غریب عوام کا استحصال نہیں ہونے دیں گے: ولی خان آفریدی